Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

17 - جنوری - 2018
۲۸ - ربيع الثاني - ۱۴۳۹

سوال

کیازکوٰۃ کی رقم سے ڈسپنسری یافلاحی ہسپتال کے آلات مثلاً ای سی جی مشین، الٹراساؤنڈمشین وغیرہ خریدسکتے ہیں جبکہ ان آلات سے امیروغریب سب فائدہ اُٹھائیں گے۔


جواب:

براہ راست زکوٰۃ سے مذکورہ چیزیں خریدناجائزنہیں اوراس سے زکوٰۃ ادانہیں ہوگی۔


حوالہ:

comments powered by Disqus

Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com