Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

17 - جنوری - 2018
۲۸ - ربيع الثاني - ۱۴۳۹

سوال

کیازکوٰۃ کی رقم سے ڈسپنسری یافلاحی ہسپتال کی عمارت تعمیرکروائی جاسکتی ہے۔


جواب:

زکوٰۃ اداہونے کے لئے ضروری ہے کہ زکوٰۃ کی رقم کسی فقیرمحتاج کومالک اورقابض بناکردی جائے اورسیدبھی نہ ہواس کے برخلاف زکوٰۃ کی رقم براہ راست ڈسپنسری یافلاحی ہسپتال کی تعمیروغیرہ میں خرچ کرناجائزنہیں اوراس سے زکوٰۃ دینے والے کی زکوٰۃ ادانہیں ہوگی۔


حوالہ:

comments powered by Disqus

Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com