Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

17 - جنوری - 2018
۲۸ - ربيع الثاني - ۱۴۳۹

سوال

کیازکوٰۃ کی رقم سے ڈسپنسری کی ادویات خریدی جاسکتی ہیں جبکہ ڈسپنسری سے امیرغریب سب فائدہ اُٹھاتے ہیں۔


جواب:

زکوٰۃ کی رقم سے ادویہ خریدکرمستحق زکوٰۃ مریضوں کومالک اورقابض بناکردیناجائزہے، مگریہ ادویات غیرمستحق زکوٰۃ مریضوں کودیناجائزنہیں اوراس سے زکوٰۃ ادانہیں ہوگی۔ واللہ سبحانہ اعلم


حوالہ:

comments powered by Disqus

Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com