Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

20 - جنوری - 2018
۲ - جمادى الأولى - ۱۴۳۹

سوال

اگرمریض کی حالت کافی خراب ہواورڈاکٹرکاوہاں یعنی مریض کے پاس ہوناضروری ہوتوکیاڈاکٹراس صورت میں نمازقضاکرسکتاہے تاکہ مریض کی جان بچ جائے


جواب:

اگرمریض کی حالت خراب ہواورمریض کی جان کوخطرہ ہوتواس صورت میں ڈاکٹرمریض کی جان بچانے کی خاطرنمازقضاکرسکتاہے


حوالہ:


۶۲/۲ فی الدرومن العذرالعدوفی الردلجوازتأخیرالوقتیہ عن وقتہاوخوف القابلۃ موت الولدلانہ علیہ الصلاۃ والسلام أخرہایوم الخندق ۳۰۳/۱ فی حاشیۃ الطحطاوی (فولہ وخوف القابلۃ موت الولد) امااذاظنت ذلک یجب علیہاالتأخیرابوالسعودفی الشرح المذکور۔

comments powered by Disqus

Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com