Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

17 - جنوری - 2018
۲۸ - ربيع الثاني - ۱۴۳۹

سوال:

کیاP.R یاP.V کرنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔ (P.R اس میں ڈاکٹر اپنی انگلی ڈال کر اس پر مواد (Lubricant) لگا ہوتا ہے۔ مریض کے مقعد کا معائنہ کرتا ہے۔ P.V میں ڈاکٹر Vagina میں انگلی ڈال کر اس کا معائنہ کرتا ہے اس میں بھی انگلی پر مواد لگا ہوتا ہے۔)


جواب:

مذکورہ صورت میں P.R اورP.V کرنے سے جس شخص کامعائنہ کیاجارہاہے اس کاروزہ ٹوٹ جائے گااوراس دن کی قضاء اس کے ذمہ ہوگی اس لئے بہتریہ ہے کہ ایسامعائنہ روزہ کی حالت میں نہ کیاجائے۔


حوالہ:

فی الدرالمختار: اوادخل اصبعہ الیابسۃ فیہ ای دبرہ اوفرجہاولومبتلۃ فسد۔
وفی الشامیۃ تحتہ: لبقاء شیٔ من البلۃ فی الداخل وہذالوادخل الاصبع الی موضع الحقنہ کمایعلم ممابعدہ (۳۹۷/۲)
وفی الہندیۃ (باب مایوجب القضاء دون الکفارۃ) ولوادخل اصبعہ فی استہ اوالمرأۃ فی فرجہالایفسدوھوالمختارالااذاکانت مبتلۃ بالماء اوالدہن فحینئذیفسدلوصول الماء اولدھن ھکذافی الظہیریۃ (۴/۲۔۲) واللّٰہ اعلم بالصواب۔

 


Fatwa No. fno88.440

View Original Fatwa | Download Original Fatwa

comments powered by Disqus

Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com