Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

17 - دسمبر - 2017
۲۷ - ربيع الأول - ۱۴۳۹

سوال:

کیاکوئی شخص میڈیکل سٹورکھولنے کیلئے کسی شخص سے لائسنس کرایہ پرحاصل کرسکتاہے؟
کیاکوئی شخص اپنامیڈیکل سٹورکالائسنس کسی دوسرے شخص کوکرایہ پردے سکتاہے؟


جواب:

اگرلائسنس کرایہ پردینے یالینے کی قانوناً اجازت ہوتوکرایہ پردینااورلیناجائزہوگا، لیکن اگرقانون میں اس کی ممانعت ہوتوکرایہ پردینااورلیناجائزنہیں ہوگا۔


حوالہ:

وفی بحوث قضایافقہیۃ معاصرہ (ص۱۲۰)
فلایبعدان تلتحق بالاعیان فی جوازبیعہاوشرائھاولکن کل ذلک انمایتأتی اذاکان فی الحکومۃ قانون یسمع بنقل ہذہ الرخصۃ الی الرجل أخزامااذاکانت الرخصۃ باسم رجل مخصوص اوشرکۃ مخصوصۃ ولایسم القانون بنقلہاالی رجل اٰخراوشرکۃ أخری فلاشبھۃ فی عدم جوازہالان بیعۃ یؤدی حینئذالی الکذب والخدیعۃ واللّٰہ اعلم بالصواب۔


Fatwa No. fno537.58

View Original Fatwa | Download Original Fatwa

comments powered by Disqus

Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com