Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

17 - دسمبر - 2017
۲۷ - ربيع الأول - ۱۴۳۹

سوال:

کیامیڈیکل سٹوروالاسمگل دوائی کی خریدوفروخت کرسکتاہے؟


جواب:

اسمگلنگ کرناقانوناً جرم ہے جوکہ شرعاً بھی ممنوع ہے، اس سے بچناچاہئے۔ لیکن اگراسمگل شدہ سامان اپنی ذات کے اعتبارسے حرام نہ ہواورکسی نے اس کی خریدوفروخت کرلی تونفع حاصل ہوگاوہ حرام نہیں کہلائے گا۔ البتہ غیرقانونی کاروبارمیں ملوث ہونے کاگناہ ہوگا۔ لہٰذااپنے آپ کواس سے بچاناچاہئے۔ (ازتبویب ۱۱۵/۱۷)


حوالہ:


Fatwa No. fno537.58

View Original Fatwa | Download Original Fatwa

comments powered by Disqus

Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com