Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

17 - دسمبر - 2017
۲۷ - ربيع الأول - ۱۴۳۹

سوال:

کمپنی دوامتعارف کرانے والے کارندوں کوسیمپل دیتی ہے کہ ڈاکٹرحضرات یامؤثرلوگوں میں بطورتحفہ پیش کریں جس سے ہماری کمپنی کاتعارف ہواوردواچلے اب اسی دوایاتحفہ جات کوکارندہ خودہی استعمال کرلے یااپنے احباب کودے دے یاان کی فروخت کردے اس کی اجازت ہے۔


جواب:

کمپنی کی طرف سے اگرآپ کویہ دوائی کاسیمپل خوداستعمال کرنے یااپنے احباب کودینے یافروخت کرنے کی اجازت ہے توآپ یہ دوائی استعمال کرسکتے ہیں اوراحباب کودے سکتے ہیں اورفروخت بھی کرسکتے ہیں اوراگرکمپنی کی طرف سے آپ کواس کی اجازت نہیں تویہ تمام کام آپ کے لئے شرعاً بھی جائزنہیں۔ واللہ سبحانہ اللہ عنہ۔


حوالہ:


Fatwa No. fno537.58

View Original Fatwa | Download Original Fatwa

comments powered by Disqus

Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com