Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

17 - دسمبر - 2017
۲۷ - ربيع الأول - ۱۴۳۹

سوال:

ادویات سازکمپنیاں ڈاکٹرحضرات کومختلف اقسام کے تحائف دیتی ہیں تو(۱) کیایہ تحائف لیناجائزہے؟ (۲) کیایہ تحائف لے کرکسی غریب کی مددکی جاسکتی ہے؟


جواب:

ڈاکٹرکیلئے یہ تحائف جائزہیں بشرطیکہ ان تحائف کی وجہ سے ڈاکٹرمریض کوغیرمعیاری یامہنگی دوائی لکھ کرنہ دیتاہو، ورنہ یہ تحائف نہیں ہونگے بلکہ رشوت ہوگی اورڈاکٹرکیلئے اس کولیناجائزنہیں ہوگا۔ …………………… جوازکی صورت میں یہ تحائف ڈاکٹرخودبھی استعمال کرسکتاہے اوراپنی مرضی سے کسی غریب مریض کوبھی دے سکتاہے۔


حوالہ:


Fatwa No. fno81.404

View Original Fatwa | Download Original Fatwa

comments powered by Disqus

Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com