Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

17 - دسمبر - 2017
۲۷ - ربيع الأول - ۱۴۳۹

سوال:

ادویات سازکمپنیاں ڈاکٹرحضرات کوبڑے ہوٹل پرکھانے کھلاتی ہیں، بعض دفعہ کھانے کے ساتھ بڑے پروفیسرکالیکچرہوتاہے اس دوائی کے موضوع پراوربعض دفعہ صرف کھاناہوتاہے لیکچرنہیں ہوتا۔ کھاناکھلانے کامقصدبھی ڈاکٹرسے تعلقات بنانااوراپنی دوائی کاتعارف کراناہوتاہے توکیاڈاکٹرکیلئے یہ کھاناکھاناجائزہے؟


جواب:

ڈاکٹرکیلئے یہ کھاناجائزہے۔


حوالہ:


Fatwa No. fno81.404

View Original Fatwa | Download Original Fatwa

comments powered by Disqus

Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com