Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

20 - جنوری - 2018
۲ - جمادى الأولى - ۱۴۳۹

سوال:

کیامیڈیکل سٹوروالافزیشن سیمپل (Physician Sample) کی خریدوفروخت کرسکتاہے؟


جواب:

کمپنی کی جاب سے فزیشن سیمپل اگرمیڈیکل اسٹوروالوں کومفت تقسیم کرنے کیلئے دیئے جاتے ہیں توان کوفروخت کرنااورکمائی کاذریعہ بناناجائزنہیں ہے۔ اس سے بچناچاہئے (ازتبویب ۱۹۲/۴)


حوالہ:


Fatwa No. fno537.58

View Original Fatwa | Download Original Fatwa

comments powered by Disqus

Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com