Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

20 - جنوری - 2018
۲ - جمادى الأولى - ۱۴۳۹

سوال:

میں میڈیکل کمپنی میں ملازم ہوں کوٹ پتلون اورٹائی کی پابندی کرائی جاتی ہے مجھے کیاکرناچاہئے؟


جواب:

کوٹ پتلون اورٹائی صلحاء کالباس نہیں ہے اس سے بچناچاہئے اگرکسی کمپنی کی طرف سے ملازم کویہ لباس پہننے پرمجبورکیاجاتاہے توملازم کے لئے حکم یہ ہے کہ اگراس کوکوئی دوسری ملازمت ایسی ملتی ہے جس میں یہ قباحت نہیں ہے تووہ اسے اختیارکرلے اوراگردوسری ملازمت نہیں ملتی تویہی ملازمت کرتارہے اوراس لباس کومجبوراً پہنتارہے البتہ دل سے برابھی سمجھے اوراپنے اس عمل پراستغفاربھی کرتارہے۔ (مآخذہ رجسٹرنقل فتاویٰ دارالعلوم ۴۰/۳۰۲ف


حوالہ:


Fatwa No. fno426.13

View Original Fatwa | Download Original Fatwa

comments powered by Disqus

Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com