Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

20 - جنوری - 2018
۲ - جمادى الأولى - ۱۴۳۹

سوال

کیاڈاکٹرچھٹیاں لے کریاکرکے جہادکیلئے یاتبلیغی جماعت کے ساتھ جاسکتاہے۔ اس میں دوصورتیں ہیں۔ (الف) پیچھے مریضوں کاحرج نہ ہو۔ (ب) مریضوں کاحرج ہواورانہیں پریشانی اُٹھانی پڑی ہے۔ ڈاکٹرکااپنے ایمان کوبنانے کیلئے اللہ کے راستے میں جاناضروری ہے۔ اگروہ نہیں جاتاتوگندے ماحول کے اثرات کی وجہ سے نمازیں تک چھوڑبیٹھتاہے۔


جواب:

اگرقانونی طورپرآپ کی چھٹی منظورہوتی ہے توچھٹی کے ان ایام میں آپ کوئی کام کرسکتے ہیں چاہے اصلاح نفس، جہاد، تبلیغ وغیرہ سے متعلق ہوچاہے کوئی اورکام ہواورتعطیلات کے دوران چونکہ ملازم اپنے ذمہ سپردکردہ کام کاپابندنہیں ہوتا، لہٰذااگراس فارغ وقت کواپنے کسی بھی کام میں لگائے تواس کی شرعاً گنجائش ہے بشرطیکہ آپ کے اورگورنمنٹ کے درمیان طے شدہ معاہدہ کی خلاف ورزی لازم نہ آئے۔ واللہ تعالیٰ عالم بالصواب


حوالہ:

comments powered by Disqus

Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com