Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

20 - جنوری - 2018
۲ - جمادى الأولى - ۱۴۳۹

سوال

کیااگرکسی کپڑے کوبرتن میں پانی لے کراس میں ڈبوئیں مثلاً اگروہ کپڑاایک لیٹرمیں ڈوب سکتاہے تونلکایاٹونٹی کھول کرتخمیناً تین لیٹرپانی بہادینے سے کپڑاپاک ہوجائے گا۔ کیاکپڑے کونچوڑنے کی ضرورت ہیں؟


جواب:

ایسی صورت میں اگرناپاکی دھل جانے کاغالب گمان ہوجائے توکپڑاپاک ہوجائے گا، نچوڑناضروری نہیں


حوالہ:


Fatwa No. fno660.26

View Original Fatwa | Download Original Fatwa

comments powered by Disqus

Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com