Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

20 - جنوری - 2018
۲ - جمادى الأولى - ۱۴۳۹

سوال

شرعی لحاظ سے انسان جب مررہاہوتواس کی کیانشانیاں ہیں؟


جواب:

جب انسان مرنے والاہوتاہے تواس پرمختلف حالات ظاہرہوتے ہیں جنہیں موت کی نشانیاں وآثارسمجھاجاتاہے۔ وہ نشانیاں درجِ ذیل ہیں۔

(۱) سانس اُکھڑنے لگے اورجلدی جلدی چلنے لگے۔ (۲) ٹانگیں ڈھیلی پڑجائیں کہ کھڑی نہ ہوسکیں۔

(۳) ناک ٹیڑھی ہوجائے۔ (۴) دونوں کنپٹیاں اندرکوگھس جائیں اوران میں گڑھے پڑجائیں۔

(۵) خصیتین کی کھال کھنچ جائے۔ (۶) منہ کی کھال تن جائے اوراس میں نرمی معلوم نہ ہو


حوالہ:

فی الدریوجہ المحتضروعلامتہ استرخاء قدمیہ واعجاج منخرہ وانخساف صدغیہ۔ وفی الشامیۃ: قولہ وعلامتہ أی علامۃ الاحتضارکمافی الفتح وزادعلی ماہناأن تمتدّ جلدۃ خصیتیہ لانشمارالخصیتین بالموت (۱۵۷ ج۱۸۹) فی الھندیۃ: وعلامات الاحتضارأن تسترخی قدماہ فلاتنصبان ویتعوج انفہ وینخسف صدغاہ تمتدجلدۃ الخصیۃ کذافی التبیین وتمتدّ جلدۃ وجہہ فلایری فیہاتعطف ھٰکذافی السراج الوہاج (ص ۱۵۷ ج۱


Fatwa No. fno55

View Original Fatwa | Download Original Fatwa

comments powered by Disqus

Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com