Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

20 - جنوری - 2018
۲ - جمادى الأولى - ۱۴۳۹

سوال

بنیادی مرکزصحت کی مختلف ضروریات ہوتی ہیں مثلاً ادویات، پانی اورٹیوب لائٹیں وغیرہ وغیرہ اورحکومت یہ اشیاء فراہم کرنے کے لئے ٹال مٹول کرتی رہتی ہے توکیاڈاکٹرزپرچی فیس دوروپے سے بڑھاکرپانچ روپے لے سکتاہے اورزائدرقم کوبنیادی مرکزصحت کی مذکورہ بالاضروریات پرلگادے اس کایہ فعل جائزہے؟


جواب:

صورت مسؤلہ میں ڈاکٹرکے لئے پرچی فیس دوروپیہ سے زیادہ لینادرست نہیں البتہ اگرکوئی مریض اپنی خوشی سے بطورعطیہ کچھ رقم اس مدمیں دے تواس کولینااوراحتیاط سے ان ضروریات میں استعمال کرنادرست ہے تاہم ضروریات کی چیزیں حکومت سے قانونی طورپرحاصل کرنے کی کوشش کرتے رہناچاہئے۔


حوالہ:


Fatwa No. fno459.47

View Original Fatwa | Download Original Fatwa

comments powered by Disqus

Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com