Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

20 - جنوری - 2018
۲ - جمادى الأولى - ۱۴۳۹

سوال:

کیاڈاکٹرغلط میڈیکل سرٹیفکیٹ یامیڈیکولیگل سرٹیفکیٹ دے سکتاہے؟ اوراگرنہیں دے سکتاتواس گناہ کی کیاسزاہے؟


جواب:

کسی ڈاکٹرکاایسے شخص کومیڈیکل سرٹیفکیٹ یامیڈیکولیگل سرٹیفکیٹ دیناجواس کامستحق نہ ہویااس سے غلط بیانی سے کام لینا، شرعاً جائزنہیں۔ اس لئے کہ یہ جھوٹ اوردھوکہ ہے جوبڑاگناہ ہے اورقانوناً بھی جرم ہے جس پرحکومت اپنی صوابدیدسے کوئی مناسب سزاتجویزکرسکتی ہے۔ شریعت میں اس کوکوئی خاص سزامقررنہیں ہے۔ تاہم ایسے شخص کوچاہئے کہ صدقِ دل سے توبہ کرے اورآئندہ اس سے بچنے کاپکاعزم کرلے


حوالہ:


Fatwa No. fno466.98

View Original Fatwa | Download Original Fatwa

comments powered by Disqus

Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com