Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

17 - دسمبر - 2017
۲۷ - ربيع الأول - ۱۴۳۹

 سوال:

میں بطور Vaccinator ہسپتال میں کام کرتا ہوں ہم پولیوکے قطرے پلوانے جاتے ہیں۔ بعض لوگ والدین انکار کرتے ہیں ہم انہیں سمجھاتے ہیں نہ ماننے پر انہیں ڈراتے دھمکاتے ہیں ۔ ہمارا اِن کو سمجھانا اور ڈرانا خالصتاً خیر خواہی کی بنیاد پر ہو تا ہے۔تو کیا ہمارا والدین کو قطرے پلوانے پر مجبور کرنا جائز ہے؟


 الجواب حامد او مصلیا:

پولیو کے قطرے بچوں کو پلوانا اگرچہ جائز ہے لیکن ضروری نہیں، لہذٰا جو والدین اپنے بچوں کو یہ قطرے نہیں پلواتے ان کو ڈرانا دھمکانا جائز نہیں ۔ نیز ان کو قطرے پلوانے پر مجبور کرنا بھی جائز نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واللہ اعلم بالصواب

Fatwa No. fno49-1571-30.10.2013

View Original Fatwa | Download Original Fatwa

comments powered by Disqus

Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com