Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

17 - دسمبر - 2017
۲۷ - ربيع الأول - ۱۴۳۹

سوال:

ایک عورت کی3سے4دفعہ C-Section(آپریشن)ہو چکے ہیں اور ڈاکٹر صاحب اس کو مشورہ دیتے ہیںکہ اب تم مزید حمل کی متحمل نہیں ہوسکتی اس لیے بچےمستقل بند کرادو

ا:   کیا وہ بچے مستقل بند کروا سکتی ہے؟
ب:   کیا ڈاکٹر مریض کی اجازت سے مستقل نس بندی(Tubal Ligation) کر سکتا ہے؟


 الجواب حامد او مصلیا:

الف :  اگر کوئی عورت کمزور ہو، کئی بار آپریشن ہو جانے کے بعد اب مزید حمل کا بوجھ برداشت نہیں کرسکتی ہو تو ایسی عورت عارضی مانع حمل تدابیر اختیار کر سکتی ہیں۔ تاہم شدید مجبوری کے بغیر ایسی تدابیر اختیار کرنا جائز نہیں جس سے تولید کی صلاحیت ہی ختم ہوجائے ، اور آئندہ ولادت کا امکان ہی ختم ہوجائے ۔

ب:  ڈاکٹر کیلئے مریض کی اجازت سے بھی مستقل نسل بندی جائز نہیں ، ہاں عارضی تدابیر اختیار کی جا سکتی ہیں۔۔۔ واللہ اعلم بالصواب


Fatwa No. fno39.1572-05.10.2013

View Original Fatwa | Download Original Fatwa

comments powered by Disqus

Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com