Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

20 - جنوری - 2018
۲ - جمادى الأولى - ۱۴۳۹

 سوال:

کیامردGynacologist بن سکتے ہیں؟


جواب:

عورتوں کے خصوصی امراض کے علاج کے سلسلہ میں عورتوں کومہارت حاصل کرنی چاہئے۔ مردوں کیلئے جائزنہیں ہے کہ وہ بطورِ خاص اسے سیکھیں بلکہ انہیں دوسرے امراض میں مہارت حاصل کرنی چاہئے


حوالہ:

فی الدر! وینبغی أن یعلم امرأۃ تداویہالأن نظرالجنس الی الجنس أخف۔ وفی الشامیۃ! وان کان فی موضع الفرج فینبغی أن یعلم امرأۃ تداویہا۔ وفیہ والظاہرأن ’’ینبغی‘‘ ہناللوجوب (ص۳۷۱ج۶)۔ وفی العالمگیریۃ! امرأۃ اصابتہاقرحۃ فی موضع لایحل للرجل ان ینظرالیہالکن یعلم امرٔاۃ تداویہا(ص۳۳۰،ج۵


Fatwa No. fno69.475

View Original Fatwa | Download Original Fatwa

comments powered by Disqus

Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com