Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

20 - جنوری - 2018
۲ - جمادى الأولى - ۱۴۳۹

 سوال:

میں میڈیکل کالج کاطالب علم ہوں، آخری سال میں زچہ وبچہ وارڈمیں ڈیوٹی لگتی ہے۔ وہاں ولادت کے تمام مراحل کامعائنہ کرایاجاتاہے۔ کیاشرعاً اس کی گنجائش ہے؟ اس کی تعلیم ضروری ہے اوروہاں حاضری لازمی ہے، ورنہ امتحان میں فیل کردیاجاتاہے۔


جواب:

عام حالات میں کسی عورت کی شرمگاہ اورسترکودیکھناکسی بھی اجنبی مردیاعورت کیلئے جائزنہیں۔ میڈیکل کے طالب علم کیلئے ولادت کاعمل محض علاج کاطریقہ سیکھنے کیلئے دیکھناجائزنہیں۔


Fatwa No. fno69.475

View Original Fatwa | Download Original Fatwa

comments powered by Disqus

Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com