Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

20 - جنوری - 2018
۲ - جمادى الأولى - ۱۴۳۹

سوال

بعض مریضوں کوVentilatar پررکھنے سے ان کی جان بچ سکتی ہے۔ جیسے G.B. Syndrome کے مریض ان کوBrain Death نہیں ہوئی ہوتی۔
اگرہسپتال میں ایک Ventilatar ہوتوکیاایسے مریض جس کی Brain Death (دماغی موت) ہوچکی ہو، سے اُتارکرG.B Syndrome کے مریض کولگایاجاسکتاہے، جبکہ Brain Death والے مریض کولگارہنے سے بظاہرکوئی فائدہ نہیں اورG.B. Syndrome والے مریض کی زندگی بچ سکتی ہے۔


جواب:

اوپرکی تفصیل کے مطابق اوپرذِکرکردہ مریض کوہٹاکردوسرے مریض جواس کیفیت سے بہترپوزیشن میں ہے، اس کوآلات میں رکھنادرست ہے۔


حوالہ:

comments powered by Disqus
Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com