Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

20 - جنوری - 2018
۲ - جمادى الأولى - ۱۴۳۹

سوال

۔ کیاخون دیناجائزہے۔


جواب:

: کسی مریض کوخون دینے کے بارے میں تفصیل ہے۔
٭ جب کسی مریض کی حالت کوخطرہ ہواورماہرڈاکٹرکی نظریں اس کی جان بچنے کاخون دینے کے سواکوئی راستہ نہ ہوتوخون دیناجائزہے۔
٭ اگرہلاکت کاخطرہ نہ ہومگرخون کے بغیرصحت کاامکان نہ ہوتوبھی خون دیناجائزہے۔
٭ اگرخون نہ دیاجائے تومرض کی طوالت کااندیشہ ہوتوبھی خون دینے کی گنجائش ہیں۔
٭ جبکہ خون دینے سے محض مریض کی منفعت اورقوت مقصودہویعنی کسی کی ہلاکت یامرض میں طوالت نہ ہوتوخون دیناہرگزجائزنہیں۔ تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو(اعضاء انسانی کی پیوندکاری ۶۲)


حوالہ:

comments powered by Disqus
Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com