Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

20 - جنوری - 2018
۲ - جمادى الأولى - ۱۴۳۹

سوال

کیاڈاکٹرایک مریض کی بچی ہوئی ادویات بغیراس مریض سے اجازت لئے، دوسرے مریض کیلئے استعمال کرسکتاہے؟


جواب:

اگریہ ادویات مریض کی ملکیت تھیں یعنی خوداس نے اپنے پیسوں سے خریدی تھیں یاسرکاری ہسپتال سے اس کوملکیۃً دیدی گئی تھیں تواس کی اجازت کے بغیردوسرے مریض کودیناجائزنہیں اوراگراس کی ملکیت نہیں تھیں تودوسرے مریض کوبھی یہ دواء استعمال کرائی جاسکتی ہیں۔ واللہ اعلم بالصواب۔


حوالہ:

comments powered by Disqus
Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com