Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

20 - جنوری - 2018
۲ - جمادى الأولى - ۱۴۳۹

سوال

سرمہ لگاناحضرت محمدؐ کی سنت مبارکہ ہے کیاچھوٹے بچوں کوسرمہ لگانے سے منع کیاجاسکتاہے کہ ان کی آنکھوں میں سوزش کاخطرہ ہے


جواب:

اگرسرمہ لگانے سے آنکھ میں سوزش ہوجانے کایقین یاغالب گمان ہوتوسرمہ لگانے سے منع کیاجاسکتاہے


حوالہ:

والسنۃ نوعان: سنۃ الھدیٰ وترکہایوجب اسائۃ وکراہیۃ کالجماعۃ والأذان والاقامۃ ونحوہاوسنۃ الزوائدوترکہالایوجب ذالک کسیرالنبیؐ فی لباسہ وقیامہ وقعودہ ردالمحتارص۱۰۳ج۱۔

comments powered by Disqus
Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com