Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

20 - جنوری - 2018
۲ - جمادى الأولى - ۱۴۳۹

سوال

۔ کیاانسانی مردوں کوپڑھائی کی غرض سے کاٹناجائزہے۔


جواب:

انسان اپنے تمام اعضاء کے ساتھ محترم خواہ کافرہویامسلم زندہ ہویامردہ لہٰذاآپریشن سیکھنے یااس کے اندرونی اجزاء دیکھنے بھالنے کی غرض سے کسی انسانی لاش کوخواہ مردکی ہویاعورت کی، تختہ مشق بناناجائزنہیں۔ یہ مقصدپلاسٹک کے ڈھانچوں سے بھی حاصل ہوسکتاہے جبکہ ہرہرعضوعلیحدہ ہوتاکہ بت اورتصویرکے حکم میں نہ آئے اوربرقی آلہ یعنی اسکرنینگ مشین کے ذریعہ بھی انسان کے اندرونی اعضاء کاتفصیلی معائنہ ہوسکتاہے نیزحیوانی ڈھانچوں سے بھی کام لیاجاسکتاہے۔


حوالہ:

comments powered by Disqus
Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com