Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

17 - دسمبر - 2017
۲۷ - ربيع الأول - ۱۴۳۹

طبی فتوٰی جات

 زیر نظر ویب سائٹ ’’جدید میڈیکل مسائل‘‘ میں موجودہ  دَور کے میڈیکل علاج معالجہ سے متعلق درپیش مسائل کا شرعی و فقہی حل موجود ہے۔ یہ حضرت مولانا محمد تقی عثمانی کے مدرسہ دار العلوم کورنگی کراچی سے دریافت شدہ مسائل پر فتاویٰ کی شکل میں ہیں، جن پر دار الافتاء کی مہر ثبت ہے اور ڈاکٹر محمد طیب احمد (ماہرِ امراضِ سینہ) کی ہمدردانہ کاوش ہے۔ میڈیکل کی لائن سے ڈاکٹرز حضرات، میڈیکل کے شعبہ سے تعلق رکھنے والے اور عوام الناس ان سے خوب فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ اسی نسبت سے عرض ہے کہ اس سے متعلق کسی بھی صاحب کا کوئی مسئلہ ہو تو از راہِ کرم ہمیں ارسال فرمائیں، تاکہ آئندہ ایڈیشن میں شامل کر لیا جائے۔  جزاکم اللہ!

ذیلی زمرے

اس زمرے میں آپ امراضِ نسواں سے متعلق مسائل دیکھ سکتے ہیں۔

اس زمرے میں آپ دواسازی سے متعلق مسائل دیکھ سکتے ہیں۔
اس زمرے میں آپ عبادات سے متعلق مسائل دیکھ سکتے ہیں۔
اس زمرے میں آپ کاسمیٹک سرجری سے متعلق مسائل دیکھ سکتے ہیں۔
اس زمرے میں آپ ٹرانسپلانٹیشن سے متعلق مسائل دیکھ سکتے ہیں۔
اس زمرے میں آپ عبادات سے متعلق مسائل دیکھ سکتے ہیں۔
اس زمرے میں آپ وضوء، غسل اور تمیم سے متعلق مسائل دیکھ سکتے ہیں۔
اس زمرے میں آپ نماز سے متعلق مسائل دیکھ سکتے ہیں۔
اس زمرے میں آپ زکوٰۃ سے متعلق مسائل دیکھ سکتے ہیں۔
اس زمرے میں آپ روزہ سے متعلق مسائل دیکھ سکتے ہیں۔
اس زمرے میں آپ علاج و معالجہ سے متعلق مسائل دیکھ سکتے ہیں۔
اس زمرے میں آپ سی-پی-آر سے متعلق مسائل دیکھ سکتے ہیں۔
اس زمرے میں آپ لیبارٹری سے متعلق مسائل دیکھ سکتے ہیں۔
اس زمرے میں آپ متفرق مسائل دیکھ سکتے ہیں۔
Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com