Raiwind Jor 2015 Bayans Listen & Download

Arrow up
Arrow down

+

17 - December - 2017
27 - Rabi' al-awwal - 1439

زیرِ نظر ویب سائٹ میڈیکل سائنس سے متعلق جدید مسائل کے بارے میں ہے جوکہ مختلف اوقات میں ان کی ضرورت تھی کہ ان کا اسلامی نقطۂ نظر کے مطابق جائزہ لیا جائے۔ اس میں بہت سے مسائل تو مختلف طریقۂ علاج کے سلسلہ میں ہیں اور بہت سے ڈاکٹروں اور مختلف دواساز کمپنیوں اور مریضوں سے متعلق ہیں۔ بہت سے لوگوں نے اس شعبہ کو انسانی ہمدردی کی بجائے معاش کا ذریعہ بنا رکھا ہے۔ مزید پڑھیئے۔۔۔۔۔

طبی فتوٰی جات

زیر نظر ویب سائٹ ’’جدید میڈیکل مسائل‘‘ میں موجودہ دَور کے میڈیکل علاج معالجہ سے متعلق درپیش مسائل کا شرعی و فقہی حل موجود ہے۔ یہ حضرت مولانا محمد تقی عثمانی کے مدرسہ دار العلوم کورنگی کراچی سے دریافت شدہ مسائل پر فتاویٰ کی شکل میں ہیں، جن پر دار الافتاء کی مہر ثبت ہے اور ڈاکٹر محمد طیب احمد (ماہرِ امراضِ سینہ) کی ہمدردانہ کاوش ہے۔ میڈیکل کی لائن سے ڈاکٹرز حضرات، میڈیکل کے شعبہ سے تعلق رکھنے والے اور عوام الناس مزید پڑھیئے۔۔۔۔۔

تعویذ سے زیادہ دُعا مفید

انسان آرام طلب اور سہولت پسند ہے‘ وہ یہ سوچتا ہے کہ کام بھی ہوجائے اور کچھ کرنا بھی نہ پڑے ، خصوصاََ جب کہ کوئی وظیفہ پابندی کے ساتھ پڑھنے اور مسلسل دُعا کرنے کی نوبت آئے تو اور بھی اس کا جی گھبراتا ہے ، حالانکہ صبح و شام سوتے جاگتے وقت ان دُعائوں کواگر پڑھتا رہے ، جو احادیث میں وارد ہیں تو بہت سی مصیبتوں سے نجات پا جائے، لیکن اس کااہتمام نہیں کیا جا تا۔ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی ؒ فرماتے ہیں کہ آج کل لوگ اپنے مقاصد میں اور امراض و مصیبتوںمزید پڑھیئے۔۔۔۔۔

 

!Get Your Business Noticed

To Advertise on this wesbite


Go to top
JSN Boot template designed by JoomlaShine.com